اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما راجہ یاسر مرتضیٰ کوگلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا ن لیگ کی جانب سے عمران خان کی سابقہ اہلیہ کو اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان دنیا بھر میں منی لانڈرنگ پر نظر رکھنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام اپنی گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا احد چیمہ کی گرفتاری کے بعدپنجاب بیورووکریسی اور ن لیگ کی جانب ممکنہ ردعمل کے پیش نظرنیب لاہور آفس پر اضافی رینجرز تعینات لاہور، سرگودھا، مظفر آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش جب کہ ملک کے بالائی حصوں میں برفباری کا سلسلہ جاری پی ایس ایل تھری کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔ بابل سپریو کو کیا پتہ کہ راحت فتح علی اور عاطف اسلم کے بغیر بھارتی میوزک انڈسٹری کتنی پھیکی ہو جائے گی؟ بھارتی شائقین نے انتہا پسند بی جے پی وزیر کو اوقات یاد دلادی “2006 میں کیلبری فونٹ عام استعمال کیلئے نہیں تھا، دستاویزات میں تاریخ تبدیل کرکے 2004 سے 2006 کیا گیا”، رابرٹ ولیم ریڈلے کپل شرما کی پی ایس ایل3 میںشرکت جرم بن گئی ، ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا