اشتہارات بھیجنے کا طریقہ

’’عامر لیاقت ڈوٹ کوم ‘‘آپ کے کاروبار اور تجارتی سرگرمیوں کی تشہیر کابھی ایک بہترین اور مؤثر ذریعہ ہے۔’’عامر لیاقت ڈوٹ کوم ‘‘ ایک ایسی جامع اور مستند ویب سائیٹ ہے جہاں تازہ ترین قومی و بین الاقوامی خبریں، کھیل، صحت ، شوبز،ٹیکنالوجی اورکاروبار جیسے اہم معیاری سیکشن قارئین کی دلچسپی اور توجہ کا محور ومرکز ہیں۔ ’’عامر لیاقت ڈوٹ کوم ‘‘ کو پاکستان اور دنیا بھر سے لاکھوں قارئین روزانہ دیکھتے اور پڑھتے ہیں،آپ خواہ دنیا کے کسی بھی حصے سے تعلق رکھتے ہوں،’’عامر لیاقت ڈوٹ کوم ‘‘آپ کو آپ کے اشتہارات کی اشاعت اور مقامی طور پر اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کا موقع فراہم کرتی ہے۔ مزید معلومات اور اشتہارات کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے، ہمارے نمائندگان آپ سے جلد رابطہ کریں گے۔

ٹیلی فون نمبرز صبح 10بجے سے شام 6 بجے تک (پیر سے جمعہ)

کسی بھی پی ٹی سی ایل، وی فون، یا یو فون نمبر سے ڈائل کریں : 32271306-021

اشتہار،پریس ریلیز، اور کوریج کیلئے ای میل کیجئے-

advertise@alhnews.com
آفس اوقات: صبح 10بجے سے شام 6 بجے تک (پیر سے جمعہ)