584247

ٹوئٹر پر کنگ خان کے مداحوں کی تعداد 3 کروڑ 33 لاکھ تک جا پہنچی ۔ ٹوئٹر پر شکریہ ادا کرتے ہوئےشاہ رخ خان کا دلچسپ انداز وائرل

ممبئی (عامر لیاقت نیوز ) کنگ خان سوشل میڈیا کی جان بن گئے، بولی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 3 کروڑ 33 لاکھ تک جا پہنچی ہے ۔ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لیے ٹوئٹر پر شکریہ ادا کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سوئمنگ پول میں چھوٹی جیکٹ ، بو ٹائی اور سیاہ سن گلاسز پہن کر تیرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ان کا شکریہ کرنے کا منفرد انداز آپ بھی دیکھیے:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں