165408

سعودی شہری نے ایک ہی دن میں 4 شادیاں کرلیں، چاروں خواتین کا تعلق مراکش سے ہے

ریاض:(عامر لیاقت نیوز ) ایک سعودی شہری نے مراکش سے تعلق رکھنے والی 4 خواتین سے ایک ہی دن شادی کرلیں۔ اکٹھے چار شادیاں کرنے کے انوکھے واقعے پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی اور ٹوئٹر پر شادی سے متعلق ہیش ٹیگ وائرل ہوکر ٹرینڈ بن گیا جس میں ہزاروں صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔کچھ سوشل میڈیا صارفین نے سعودی شخص کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا تو بعض نے اسے احسن عمل قرار دیتے ہوئے خیرمقدم کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں