153625

سپریم کورٹ نے راو انوار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ( عامر لیاقت نیوز ) راو انوار کو سپریم کورٹ نے حفاظتی ضمانت دے دی.راو انوار کی جانب سے نیوٹرل جے آئی ٹی بناے جانے کی استداء قبول۔سپریم کورٹ نے راو انوار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا.سماعت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ نقیب اللہ واقعہ کے بعد راوانوار جائے وقوعہ پر پہنچے۔سماعت میں یہ موضوع بھی زیرِ بحث آیا کہ ملیر کینٹ جیسے حساس علاقہ کی عوام راو انوار کے فرائض سے ناخوش نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں