ہم سے رابطہ

اپنی تحریریں بھیجیے ، مقامی خبروں اور علاقائی واقعات سے ہمیں آگاہ کیجیے
’’عامر لیاقت ڈوٹ کوم ‘‘ دنیا کی مقبول ترین اُردونیوز ویب سائیٹس میں سے ایک ہے،دنیا بھر سے روزانہ لاکھوں افراد دیکھتے اور پڑھتے ہیں۔’’عامر لیاقت ڈوٹ کوم ‘‘ کا ایک مقصد نوآموز صحافیوں اور لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کرنا بھی ہے۔ اگر آپ ’’عامر لیاقت ڈوٹ کوم ‘‘ پر اشاعت کیلئے مضامین، تحریریں،صحت و ٹیکنالوجی سے متعلق مضامین و خبریں، کالمز، مقامی خبریں، پکوان کی تراکیب،شوبز وکھیلوں کی سرگرمیاں یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں اور مقامی سطح پر رونماہونے والے واقعات سے باخبر کرنا اور علاقائی سطح پر پیش آنے والی سرگرمیوں سے ہمیں آگاہ کرنا چاہتے ہیں یا ویڈیو اور تصاویر کی شکل میں مواد ہمیں بھیجنے کے خواہش مند ہیں تو نیچے دئیے گئے فارم کو تفصیلی طور پر پُر کیجئے۔ ہمارے نمائندگان آپ سے جلد بذریعہ ٹیلی فون،واٹس ایپ یا ای میل رابطہ کریں گے۔ کسی خبر کی اشاعت کےلیے نام ظاہر نہ کرنے والے صحافی و لکھاری کی خواہش کا بھی احترام کیا جائے گا اور اُس کا نام افشا نہیں کیا جائے گا ۔آپ کے علم میں یہ بات لانا ضروری ہے کہ ’’عامر لیاقت ڈوٹ کوم ‘‘ پر صرف اُردو میں ٹائپ شدہ تحریروں کوقابل اشاعت سمجھا جاتا ہے، رومن اُردو یا انگریزی تحریریں قابل قبول نہیں ہوں گی، یونی کوڈ اُردو ، یا اُردو اِن پیج سافٹ وئیر میں بھیجی گئی خبروں اور تحریروں کو سائیٹ پر جگہ دی جائے گی۔